پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔
فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔
The post پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا appeared first on ہم نیوز.
from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/vo4QMOH
0 Comments