پیپلزپارٹی قبل از وقت قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے تیار

قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل ہو جائے گی، تین ماہ بعد عام انتخابات ہوں گے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازلیگ کے ساتھ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، معلوم نہیں اسحاق  ڈار کا نام کیسے سامنے آیا؟

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کا بندہ نگران وزیراعظم نہیں بن سکتا، چاہتے ہیں ایسا نگران سیٹ اپ آئے جو شفاف انتخابات کرائے۔

The post پیپلزپارٹی قبل از وقت قومی اسمبلی کی تحلیل کیلئے تیار appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/J3IlMR7

Post a Comment

0 Comments