اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

electricity billوفاقی حکومت نے اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیگی ایم پی اے کی کالے شیشوں والی گاڑی روکنے پر تھانیدار کا تبادلہ سر کاری کنکشنز پر ہونے والی اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جس کا با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سرکاری کنکشنز کے بعد پرائیویٹ صارفین کے کنکشنز میں بھی اوور بلنگ کی چیکنگ ہوگی ، ایف آئی اے کی ٹیمیں صارفین کے کنکشنز کی چیکنگ کر کے ریڈنگ رپورٹ بنائیں گی۔ فارورڈ بلاک کے حوالے سے گردش کرنے والی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، شوکت بسرا رپورٹ کی روشنی میں چارج ہونے اولے زائد یونٹس کا تخمینہ لگایا جائے گا۔ اوور بلنگ کرنے والے افسران و ملازمین کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

The post اوور بلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/xVDM6sJ

Post a Comment

0 Comments