حب کے قریب زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے

EDHIبلوچستان کے ضلع حب قریب زائرین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے باعث 13 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او حب منظور بلیدی نے کہا ہے کہ حب کے قریب زائرین کی گاڑی کو حادثے کے نتیجےمیں 13 افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں، جاں اورزخمی ہونیوالوںکو کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عید الفطر کی مبارکباد ڈی پی او حب کے مطابق ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔  پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثے پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ گاڑی میں 100کے قریب افراد سوارتھے۔

The post حب کے قریب زائرین کی گاڑی کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہو گئے appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/pej0ZYn

Post a Comment

0 Comments