قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نیب آرڈیننس کےتحت زیرحراست ملزم کاریمانڈ14دن سے بڑھاکر40دن کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیب افسرکی جانب سےبدنیتی پرمشتمل ریفرنس بنانےپرسزا5سےکم کرکے2سال کردی گئی۔
The post بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال مقرر، نوٹیفکیشن جاری appeared first on ہم نیوز.
from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/oAWlNwh
0 Comments