ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

rain بارشمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اوکاڑہ ، کار نہر میں جا گری ، 2 بچے جاں بحق ، 5 افراد زخمی محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے جبکہ مری،گلیات اورگردونواح میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے کرم، چترال، سوات، دیر،کوہستان اور بالاکوٹ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

The post ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/XD7ZuyN

Post a Comment

0 Comments