کراچی میں سی ٹی ڈی کےاہلکارمبینہ طور پر اغوابرائےتاوان میں ملوث نکلے۔ ڈی آئی جی، سی ٹی ڈی کا کہنا تھا اغوا برائے تاوان کےالزام میں سب ا نسپکٹرسمیت 3 اہلکارگرفتارکرلئے ہیں۔ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر اہلکاروں پر شہری کوحراست میں لے کر رہائی کیلئے تاوان مانگنے کا الزا م ہے، حراست میں لیےگئےشہری کی تلاش میں رینجرزاہلکاربھی تھانے پہنچےتھے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز نے کہا گرفتاراہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
The post کراچی،سی ٹی ڈی کےاہلکارمبینہ طور پر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے appeared first on ہم نیوز.
from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/Rbo9Wev
0 Comments