چند روز قبل اپنے تین رشتہ داروں کے ہمراہ اغوا ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اوران کے رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے ہیں۔ منشیات اسمگلنگ، جعلی مقابلوں میں بھارتی فوجی افسران ملوث نکلے آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نےتمام مغویوں کی محفوظ اورغیرمشروط رہائی میں اہم کرداراداکیا ہے۔
The post لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے appeared first on ہم نیوز.
from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/a3KGXcz
0 Comments