محمد علی معاون خصوصی برائے پاور تعینات

muhammad aliسابق نگران وفاقی وزیرمحمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئےہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور تعینات کر دیا،کابینہ ڈویژن نے نئے معاون خصوصی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معاون خصوصی محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا ،محمد علی نگران دور میں وفاقی وزیر برائے پاور اور پیٹرولیم رہ چکے ہیں۔

The post محمد علی معاون خصوصی برائے پاور تعینات appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/aKXvy7s

Post a Comment

0 Comments