کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

Sindh Policeکوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، محنت مزدوری کیلئے آئے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی کو پنجگور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل کا بدلہ لے لیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں مزدوروں کے قتل کی مذمت کی ہے۔

The post کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/Y3Vu1w4

Post a Comment

0 Comments