قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،13نکاتی ایجنڈا جاری

ارکان قومی اسمبلیقومی اسمبلی کا اجلاس آج  شام 5بجے ہو گا جس کیلئے 13نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024 اورپاکستان شہریت ایکٹ ترمیمی بل 2023 بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ سول کورٹس ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،سوات میں نئے گیس کنکشنز نہ دیئے جانے کیخلاف توجہ دلاؤنوٹس ایجنڈےکاحصہ ہے۔ اس کے علاوہ جنکوزکے ملازمین کے مسائل کے حوالے سے توجہ دلاؤنوٹس ایجنڈے میں شامل ہے۔

The post قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،13نکاتی ایجنڈا جاری appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/r9bSgAN

Post a Comment

0 Comments