پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی

کھئیل داس کوہستانیوزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کھئیل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے۔ ہم نیوزکے پروگرام  "پاکستان ٹونائٹ " میں گفتگوکرتے ہوئے کھئیل داس کوہستانی نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزورکرنے کیلئے نکلتی ہے۔ اپوزیشن ذہنی بیماری کا شکار ہو چکی ہے، عطاء اللہ تارڑ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان میں جہاں بھی نکلنا چاہتے ہیں نکلیں، جوآئین توڑتے ہیں ان پرآرٹیکل 6 لگنا چاہئے، ملک اورپاکستانی افواج سے زیادہ ہمیں کوئی عزیزنہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ پاک فوج نے پاکستان کا وقار بلند کیا، ہم نے پنجاب میں ضمنی الیکشن میں ان کوشکست دیدی تھی، ہم نےپنجاب میں ضمنی الیکشن میں ان کوشکست دے دی تھی۔

The post پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی appeared first on ہم نیوز.



from پاکستان Archives - ہم نیوز https://ift.tt/GYBTuA0

Post a Comment

0 Comments