پی ایس ایل ٹرافی جیتنا پشاور زلمی کیلیے بڑا اعزاز ہے، کپتان بابر اعظم

لاہور : پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پشاورزلمی اور میرے لیے پی ایس ایل ٹرافی جیتنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔

میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پورے ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں میں عمدہ پرفارم کیا۔



from ARY News Urdu- Sports- کھیل https://ift.tt/HFpOivw

Post a Comment

0 Comments