فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شامل جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیمرون کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔

پیراگوئے اور ترکیہ کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔

Paraguay's Almiron suspended for one game after red card for covering mouth  | World Cup 2026 | Al Jazeera

فیفا کا کہنا ہے کہ میگوئل کو فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 14.1 بی کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔

فٹبال کی عالمی تنظیم کے مطابق معطلی پیراگوئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اگلے میچ میں نافذ ہو گی۔ معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی۔

The "Vincius rule" has been applied! ♦ Paraguay's Miguel Almiron has been  shown a red card after covering his mouth during the match against Turkiye



from ARY News Urdu- Sports- کھیل https://ift.tt/3kfx1qI

Post a Comment

0 Comments