عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار اٹلی کے یانک سنر نے کیریئر کا چھٹا گرینڈ سلم ٹائٹل جیت لیا۔
انہوں نے ومبلڈن فائنل میں جرمنی کے ایلگزینڈر کو ہرا کر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا اور ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔
سنر نے پہلا سیٹ ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹ اپنےنام کیے۔ ان کی جیت کا اسکور چھےسات، سات چھے، چھےتین اور چھےچار رہا۔
from ARY News Urdu- Sports- کھیل https://ift.tt/il4UBSE
0 Comments